لاہور : سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ٹیم کو بالترتیب چالیس ہزار اور پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 10:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپراعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر 25 فیصد جرمانہ جبکہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پر میچ فیس کا چالیس فی صد جرمانہ عائد کیا گیا ۔
سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس ہزار اور پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، سینٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کے خلاف اتوار کوکھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت سے تین اوورز کم کیے ہیں۔
یاد رہے کہ ان دونوں ٹیموں کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.22 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے ہرا یا تھا۔
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- ایک دن قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- ایک دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- ایک دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- ایک دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 2 دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 2 دن قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 2 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- ایک دن قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



