آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت خطے کے دیگر ممالک سے خاصی کم ہے:حماد اظہر
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت خطے کے دیگر ممالک سے خاصی کم ہے، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس بھی کم ہے اور قیمتیں بھی کم ہیں۔


تفصیلات کے مطابق حماد اظہر کا کہنا تھا کہ حکومت نے اگست سے اب تک پٹرولیم مصنوعات پر 435 ارب روپے کا ریلیف دیا ہے ،ن لیگ دور میں قیتمیں کم نہیں کی جاتی تھیں لیوی بڑھا دی جاتی تھی ۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک وقت میں سیلز ٹیکس 56 فیصد تھا جو اب دس فیصد ہے سابقہ ادوار کی نسبت پٹرول پر اب کم ٹیکس نافذ ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث دنیا بھر میں اشیاء کی قیمتیں بڑھی ہیں ،جہاں پٹرول ہم سے سستا ہے وہاں پٹرولیم پیدا ہوتا ہے، عالم سطح پر آنے والی مہنگائی سے اپنے عوام کو بچایا جارہا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا نعرے بازی گالی گلوچ سے نکل کر دیکھا جائے کیسے عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے احساس پروگرام کے تحت فنڈز کا اجراء دوگنا کردیا گیا ہے ۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 21 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک گھنٹہ قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک گھنٹہ قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک گھنٹہ قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل


