عمان: اردن کے ولی عہد کرونا وائرس کا شکار، ولی عہد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 28th 2021, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کرونا کے خلاف ویکسین حاصل کرنے کے باوجود اس وبا کا شکار ہوئے ہیں، ولی عہد میں کرونا کی ہلکی علامات ظاہر ہوئیں تاہم ان کی صحت بہت اچھی ہے انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔
ولی عہد میں کرونا کی تشخیص کے بعد شاہ عبداللہ اور ملکہ رانیہ نے بھی احتیاطی طور پر پانچ دن کا قرنطینہ کرلیا ہے حالانکہ دونوں کی کرونا وائرس رپورٹ منفی آئی ہے۔
خیال رہے کہ اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسین بن عبداللہ نے گذشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا تھا۔
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 hours ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



