Advertisement
تفریح

مجھے اپنی فٹنس کی سب سے زیادہ فکر ہوتی ہے: صوفیہ احمد

لاہور:ناموراداکارہ صوفیہ احمد کا کہنا ہےکہ مجھے اپنی فٹنس کی سب سے زیادہ فکر ہوتی ہے اوراس کےلئے میں ہر طرح کے جتن کرتی ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 28th 2021, 3:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مجھے اپنی فٹنس کی سب سے زیادہ فکر ہوتی ہے: صوفیہ احمد

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ ویسے بھی امریکہ میں اس طرح کا معمول ہے کہ آپ اپنے گھر میں ملازم نہیں رکھتے اوراپنے ہاتھوں سے سارا کام کرتے ہیں ۔

صوفیہ احمد کہنا ہے کہ میں امریکہ میں ملازمت بھی کرتی ہوں اور گھر کے معاملات بھی دیکھتی ہوں لیکن اس کے باوجود خود کو جسمانی طو رپر فٹ رکھنے کےلئے ایکسر سائز کے ساتھ واک لازمی کرتی ہوں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ امریکہ میں میرے والد اور میرا بیٹا میرے ساتھ ہیں اورمجھے ان دونوں کی دیکھ بھال بھی کرنا پڑتی ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اپنے والد کی دعائیں ملتی ہیں اوران کی دعاﺅں کی بدولت مجھے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملی ہے۔

Advertisement
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 3 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 3 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
Advertisement