Advertisement
تفریح

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

سیالکوٹ میں سابق کرکٹرز ،تاجر اور فنکار برادری کےدرمیان کرکٹ میچز کا انعقاد

GNN Web Desk
شائع شدہ 34 minutes ago پر Oct 20th 2026, 5:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

کلچرل رپورٹر سے

سیالکوٹ میں نامور کرکٹر عبد الرزاق محمد عرفان اداکار فیصل قریشی سعود شامل خان جان ریمبو سہیل سمیر ارباز خان سلمان سعید کامران جیلانی حیدر سلطان سونو ڈینجرس عمیر خان ،ن فضل جیلانی نے کرکٹ میچز میں حصہ لی۔

اس موقع پر فنکاروں کا کہنا تھا کہ  یہ انعقاد کو کھیلوں کے فروغ اور نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک خوش آئند قدم ہے۔ لیگ کے انعقاد سے شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملا، جبکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور صحت مند مقابلے کے مواقع میسر آئے۔

اس موقع پر نوجوانوں نے آمنہ احمد ماڈل سمیع خان اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی شرکاء کا کہنا تھا کہ کھیل کسی بھی معاشرے کی صحت مند اور مثبت ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ایسے پروگرام نہ صرف نوجوانوں میں کھیلوں کا شوق پیدا کرتے ہیں بلکہ انہیں نظم و ضبط، محنت، برداشت اور ٹیم ورک جیسی اہم خصوصیات اپنانے کا موقع بھی فراہم کرتے ہیں۔ ایسے مقابلوں سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے اور آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے۔

Advertisement
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 5 دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 30 منٹ قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 21 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 دن قبل
Advertisement