شہباز شریف نے کہا کہ اب لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں کہ این سی اے کو درخواست نہیں دی انہوں نے ہم سے رابطہ کیا ۔


اسلام آباد: ن لیگ کے صدر اور قومی اسممبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نےتحقیقات کے لیے برطانیہ کی نینشل کرائم ایجنسی ( این سی اے ) کو درخواست دی ۔
شہباز شریف نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ 48 گھنٹوں سے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے ، نو دسمبر 2019 کو شہزاد سلیم این سی اے حکام سے ملے ، کرپشن ، رشوت اور منی لانڈرنگ کا پس منظر بتایا ، ممکنہ تحقیقات کے لیے انہیں تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ۔
شہباز شریف نے کہا کہ اب لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں کہ این سی اے کو درخواست نہیں دی انہوں نے ہم سے رابطہ کیا ۔
صدر مسلم لیگ ن نے خدشہ ظاہر کیا کہ عمران خان کا بس چلے تو پریس کانفرنس ختم ہونے سے پہلے جیل بھیج دیں ، گزشتہ سال آج ہی کے دن انہیں گرفتار کیا گیا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے رہے کہ میرے آف شور اکاؤنٹس میں پسے جاتے رہے کہا جارہا ہے کہ بیٹا بری ہوگیا اور میں بری نہیں ہوا ، عمران خان کے ہاں میرا ذکر نہ ہوتو ان کی بات مکمل نہیں ہوتی میں عمران خان کو دن اور رات میں خواب میں نظر آتا ہوں ۔ شہباز شریف نے کہا کہ اگرکرپشن کی ہوتی تو این سی اے ہمیں بخش دیتی؟ نیب نیازی گٹھ جوڑ تو فکسڈ میچ ہے، ایف آئی اے بھی ان کا گھر کا ادارہ ہے۔

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 13 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 21 گھنٹے قبل
