اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین سےایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات،وزیر خزانہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ۔


تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاور سیکٹر میں اصلاحات ، محصولات بڑھانے کی کوششیں نتیجہ خیز ثابت ہوئیں، حکومت پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پرعزم ، پیداواری صلاحیت بڑھا رہی ہے۔
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ قلیل، وسط اور طویل المدتی منصوبہ جات کی تشکیل کی جارہی ہے، اقتصادی مشاورتی کونسل نے معیشت کے 14 شعبوں میں اصلاحات تیار کی ہیں جبکہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مختلف اسکیموں کا آغاز کیا جائیگا۔
کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے ویکسین سپورٹ پروگرام کے تحت 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دی، جن میں سے 31 کروڑ 40 لاکھ ڈالر پہلے ہی تقسیم کئے جاچکے ہیں۔
3سالہ پروگرام کے تحت ہر 3سال میں پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہم کئے جائیں گے جبکہ اے ڈی بی سنگل ونڈو کے ذریعے پاکستان کی مدد کے مختلف آپشنز پر غور کررہا ہے۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل




