Advertisement

لاہور: میٹرک  کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج 

لاہور: پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا  ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: میٹرک  کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج 

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے  مصطفی آباد میں میٹرک  کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ،  پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا  ۔ ملزم نے لڑکی کو نامعلوم مقام پر لے جاکر زیادتی کانشانہ بنایا اور  واقعہ  کے بعد لڑکی کو اردو بازار چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  18 سالہ لڑکی ملزم راشد الحسن کی دوست تھی، ملزم راشد سیالکوٹ کا رہائشی ہے،گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

آئی جی پنجاب  نے واقعہ کا  نوٹس لے کر  سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید برآں لاہور میں پانچ روز  قبل اغوا ہونے والے نجی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش گندے نالے سے مل گئی ہے، مقتول کے ہاتھ پاؤں بندھے اور چہرہ پلاسٹک ٹیپ سے لپٹا ہوا  تھا ، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی گئی ہے۔

 پولیس نے ٹیکسی مالک کی  مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نے آخری بار  25 ستمبر کو لاری اڈے سے دو مسافروں کو  ٹیکسی میں بٹھایا تھا ، باگڑیاں کے قریب سے مقتول کو اغوا کیا گیا ، ٹریکر کی مدد سے گاڑی اتوار کے روز برآمد کی گئی۔

Advertisement
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 21 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement