اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پاور آف اٹارنی کی آٹومیشن کیلئے 8 کروڑ 33 لاکھ کی گرانٹ منظور۔


تفصیلات کے مطابق ای سی سی نے وزیراعظم ریلئف پیکیج کی یوٹیلیٹی اسٹورز پر فراہمی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث نظر ثانی شدہ سمری پیش کی گئی جبکہ کمیٹی نے مزید 5 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کیلئے ٹینڈر کی منظوری دیدی ہے۔
کے الیکٹرک کے سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے نیپرا سے رجوع کرنے کی بھی ہدائیت جبکہ ڈیسکوز کو دی گئی سبسڈی پر سیلز ٹیکس کا معاملہ لاء ڈویژن کو بھجوا دیا گیا ہے۔
ای سی سی نے لبرٹی پاور لمیٹڈ کو آئی پی پیزسیٹلمنٹ کے تحت ادائیگیوں کی اجازت دیدی ہے، جبکہ ای سی سی نے ربیع سیزن کیلئے ایک لاکھ ٹن یوریا کی درآمد کی بھی اجازت دیدی ہے۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 9 گھنٹے قبل





