Advertisement
تفریح

بیٹی کے بعد عمر شریف محض ایک برس زندہ رہے

اداکار عمر شریف بیٹی کی یوں اچانک وفات کے بعد افسردہ رہنے لگے تھے جس کے باعث ان کی طیبعت بھی خراب رہی تھی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 8:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیٹی کے بعد عمر شریف محض ایک برس زندہ رہے

کراچی : کامیڈی کے بے تاج بادشاہ اور سٹیج کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف آج دنیا کوخیر باد کہہ گئے ہیں ۔ 

عمرشریف کی بیٹی حرا شریف گزشتہ برس اپنے والد سے بچھڑ گئی تھی ۔ عمرشریف اس سے اتنا پیار کرتے تھے کہ حرا شریف کے انتقال کی خبر ان کو نہیں بتائی گئی ، بس ان سے کہا گیا کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے، عمر شریف نے اس  خبرکے بعد اپنا شو منسوخ کردیا تھا ۔ 

عمر شریف کی لخت ِجگر حرا شریف بھی گردوں میں انفیکشن کے مرض میں مبتلا تھیں اور وہ لاہو کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں ۔ حرا عمر شریف گردے کے ٹرانسلانٹ آپریشن میں پیچیدگی کی وجہ سے اتنقال کر گئی تھیں ۔ 

اداکار عمر شریف بیٹی کی یوں اچانک وفات کے بعد افسردہ رہنے لگے تھے جس کے باعث ان کی طیبعت بھی خراب رہی تھی ۔ 

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 18 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 15 hours ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 19 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 18 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 15 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ