کراچی کے علاقے بن قاسم سے ڈکیتی کے دوران قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث ملزمان گرفتارکر لیے گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان 31 اگست کو پورٹ قاسم کے قریب چائنیز نیشنل سے 23 لاکھ کی رقم لوٹ کر فرار ہوئے تھے۔غیر ملکی شخص چنگ لی کی مدعیت میں مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا تھا۔
ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان نے چار ماہ قبل ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔
ڈکیتی مزاحمت پر قتل کا مقدمہ نمبر نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزمان نے ڈکیتی اور راہزنی کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں صالح محمد اور احسان علی شامل ہیں۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 17 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 17 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





