راولپنڈی : پاک فوج کا ایک اور جوان وطن پر قربان ہو گیا، شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 4th 2021, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے بیان جاری کیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے گھڑیوم میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد عامر اقبال شہید ہوگئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید سپاہی محمد عامر اقبال کی عمر 30 سال تھی۔ فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کو فوری اور بھرپور جواب دیا گیا ۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 11 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 7 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
