اسلام آباد: سنگل نیشنل کریکولم پر بڑا فیصلہ، یکساں نصاب کیلئے کسی ایک کتاب کو بطور ٹیکسٹ بک لازمی پڑھانے کی پاپندی ختم۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 5th 2021, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سنگل نیشنل کریکولم فریم ورک کے تحت پرائیویٹ پبلشرز کی کتابوں پر این او سی دینے کی لازمی شرط بھی ختم دی گئی ہے۔
حکومت نے سنگل نیشنل کریکولم کے تحت سرکاری سطح پر تیار ہونے والی کتب کو لازمی طور پر پڑھانے کی شرط بھی ختم کر دی ہے۔
اب اسکولوں کو سنگل نیشنل کریکولم فریم ورک کے مطابق کوئی بھی کتاب پڑھانے کی اجازت ہوگی۔
مزید یہ کہ اب پبلشرز کو این او سی لینے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 8 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




