راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر توجہ دی گئی ۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) قومی مرکز برائے انسداد دہشتگردی پبی میں مشترکہ مشقوں کی اختتامی تقریب ہوئی، کمانڈرسینٹرل کمانڈلیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہرمحمودمہمان خصوصی تھے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت یہ پہلی انسداد دہشتگردی کی مشترکہ مشقیں تھیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر توجہ دی گئی، مشق میں چین اور پاکستان کے فوجی دستوں نے شرکت کی، مشقوں میں دہشتگردی سےنمٹنےکیلئےجدیدٹیکنالوجی استعمال کی گئی، مشقوں میں ہیلی کاپٹر،سرچ اینڈکلیئرنس آپریشن اورمیڈیکل انخلاشامل تھا۔ مشقوں سےاسپیشل فورسزکی استعدادکاربڑھانےکاموقع ملا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی مشق 2مراحل میں مکمل کی گئی، انسداد دہشت گردی مشق 2ہفتے تک جاری رہی ۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 9 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل




