Advertisement

ہم نے کرکٹ کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے: رمیز راجہ

 لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے کرکٹ کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے ،اس پہلو پر کام شروع کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 5th 2021, 12:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہم نے کرکٹ کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے: رمیز راجہ

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی معیشت کو مضبوط کرکے ہم دنیا کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ عقیل کریم ڈھیڈی اس مشن پر ہمارے اوپننگ بیٹسمین ہیں،اس حوالے سےعقیل کریم ڈھیڈی نے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا ہے۔

رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ میں کرکٹ کی معشیت کی مظبوطی کے تعاون پرعقیل کریم اور کراچی کے تاجروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 4 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی