اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ کے بیٹے کی جانب سے کسانوں کو گاڑی سے کچلنے کی دردناک ویڈیو سامنے آگئی
اظہار یکجہتی کے لیے جانے والے کانگریس کے رہنماپریانکاگاندھی اور نوجوت سدھو کو بھی آج پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 5th 2021, 2:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیودہلی:اترپردیش کے نائب وزیراعلی کے بیٹے کی جانب سے کسانوں کو کچلنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
افسوسناک واقعہ میں 8افراد جان کی بازی ہارگئے تھے جبکہ متعدد زخم ہوئے تھے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ کسان احتجاج کرتے ہوئے جارہے ہیں کہ اس دوران پیچھے سے ایک گاڑی ان کو کچل دیتی ہے۔ہلاک ہونے والے کسانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جانے والے کانگریس کے رہنماپریانکاگاندھی اور نوجوت سدھو کو بھی آج پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔
This is how they killed the protesting Sikh farmers at Kheri! pic.twitter.com/iTm45kVBke
— Ashok Swain (@ashoswai) October 4, 2021

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





