Advertisement
پاکستان

لاہور ائیر پورٹ سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے صورتحال کے پیش نظر طیارے کی روانگی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرتے ہوئے تمام مسافروں کو انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج میں منتقل کر دیا ہے جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 5th 2021, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور ائیر پورٹ سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور : پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا، اس میں ساڑھے تین سو کے قریب مسافر سوار تھے، پائلٹ نے طیارے کو ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے صورتحال کے پیش نظر طیارے کی روانگی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرتے ہوئے تمام مسافروں کو انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج میں منتقل کر دیا ہے جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔

ایئرپورٹ حکام غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز میں تاخیر کے باعث مسافروں کو گھروں کو جانے کا مشورہ دیا لیکن انہوں نے غیر ملکی ائیر لائن سے مطالبہ کیا کہ انھیں ہوٹلوں میں ٹھہرایا جائے۔ صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے حکام کو اے ایس ایف کی نفری طلب کرنا پڑی۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا