بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منیشا یادیو 28 برس کی عمر میں اچانک چل بسیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل کے مشہور ڈرامے ’جودھا اکبر‘ میں سلیمہ بیگم کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ منیشا یادیو کی موت برین ہیمبرج (دماغی شریان پھٹنے) سے واقع ہوئی ۔ ڈرامہ سیریز میں منیشا یادیو کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ پریدی شرما نے انسٹاگرام پوسٹ میں ساتھی اداکارہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ وہ منیشا کی موت کی خبر سُن کر شدید سَکتے میں ہیں ۔
.webp)
منیشا 11 جون 1992 کو بھارت کے شہر بنگلور میں پیدا ہوئیں، منیشا کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے جس کی جولائی میں ہونیوالی سالگرہ کی تصاویر انہوں نے ٹوئٹر پر شئیر کی تھیں ۔
Happy 1st Birthday my precious baby!!!♥️?
— Manisha Yadav (@manishayadav164) June 30, 2021
My little rainbow boy?you have been such a light in my life during a season of a hard year. I’m so blessed and thankful to be your mumma. I love you so much♥️♥️♥️ pic.twitter.com/GCxy5h4eWn

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 18 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago




