Advertisement
تفریح

معروف بھارتی اداکارہ 28 برس کی عمرمیں انتقال کر گئیں 

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منیشا یادیو 28 برس کی عمر میں اچانک چل بسیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 5th 2021, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف بھارتی اداکارہ 28 برس کی عمرمیں انتقال کر گئیں 

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل کے مشہور ڈرامے ’جودھا اکبر‘ میں سلیمہ بیگم کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ منیشا یادیو کی موت برین ہیمبرج (دماغی شریان پھٹنے) سے واقع ہوئی ۔ ڈرامہ سیریز میں منیشا یادیو کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ پریدی شرما نے انسٹاگرام پوسٹ میں ساتھی اداکارہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ  وہ منیشا کی موت کی خبر سُن کر شدید سَکتے میں ہیں ۔ 

منیشا 11 جون 1992 کو بھارت کے شہر بنگلور میں پیدا ہوئیں،  منیشا  کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے جس کی  جولائی میں ہونیوالی سالگرہ  کی تصاویر انہوں نے ٹوئٹر پر شئیر کی تھیں ۔ 

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال