اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس چیف الیکشن کمیشنر کو ڈسکہ الیکشن انکوائری رپورٹ پر اِن کیمرہ بریفنگ۔


تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں لوکل گورنمنٹ انتخابات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے 14 اکتوبر کو کے پی میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔
اجلاس میں خیبر پختونخواہ میں نومبر میں پہلے مرحلے انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے کے پی کےحکومت کو صوبہ میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے مرحلہ وار انعقاد کا مکمل شیڈول فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات نئی حلقہ بندیوں پر کرانے کا فیصلہ جبکہ نئی حلقہ بندی حکومت کی طرف سے شائع شدہ آبادی کے اعدادوشمار کو سامنے رکھ کرازسرنو کی جائےگی۔
الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا بھی فیصلہ جبکہ انتخابات 2023میں تجدید شدہ انتخابی فہرستیں استعمال کی جائیں گی ۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل





