فرانسیسی کیتھولک چرچ میں 2لاکھ سے زیادہ بچوں سے زیادتی کے واقعات، رپورٹ سامنے آگئی
رپورٹ کےسربراہ کاانکشاف کیاکہ مسئلہ ابھی باقی ہے،زیادتی کاسلسلہ رکانہیں ۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی کیتھولک چرچ میں پادریوں کی بچوں سے زیادتی کےواقعات پررپورٹ منظرعام پرآگئی۔
رپورٹ کےمطابق 1950سےاب تک 216،000 بچے پادریوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہوئے،رپورٹ میں چرچ انتظامیہ کو بدسلوکی کی روک تھام میں ناکامی کاذمہ دار ٹھہرایاگیا۔
2500 صفحات پر مشتمل کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئی۔رپورٹ مرتب کرنے والے کمیشن کے سربراہ جین مارچ نےاسےآن لائن پیش کیا۔
رپورٹ کےمطابق تفتیش سے پتہ چلاکہ 216،000 بچوں کو زیادتی کا سامنا کرنا پڑا۔فرانسیسی کیتھولک چرچ نے 'ظالمانہ بے حسی' دکھائی،چرچ نےمتاثرین کی بجائےخودکوبچایا،چرچ نے ضروری اقدامات نہ کیے بلکہ آنکھیں بند کر لیں ۔
رپورٹ کےسربراہ کاانکشاف کیاکہ مسئلہ ابھی باقی ہے،زیادتی کاسلسلہ رکانہیں ۔کمیشن نے خود تقریبا2700 متاثرین کی شناخت کی ، لیکن تحقیق سے اندازہ لگایا گیا کہ 216،000 متاثرین ہیں۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 17 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 19 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 14 گھنٹے قبل





