لالیاں: چنیوٹ کے علاقے تھانہ محمد والا کی حددو میں درندگی کی انتہا ہو گئی ، ملزمان نے ایک شخص کی آنکھیں نکال کر کیلیں ٹھونک دیں۔


مقامی میڈیا کی رپورٹ تھانہ محمد والا کی حدود میں دو ملزمان نے ناصر نامی شخص کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی آنکھیں نکال دی اور مبینہ طور پر آنکھوں میں کیلیں بھی ٹھونکی گئیں ۔ زخمی کو ٹی ایچ کیو اسپتال سے فیصل آباد ریفر کردیا گیا۔ ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر نے اس واقعے کا فوری نوٹس لے لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے، جس پو پولیس نے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آرپی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر تے ہوئے گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کا حکم د ے دیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ شہری کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ، متاثرہ شہری کو انصاف کی فراہمی کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

سکیورٹی فورسز کا خضدار میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 5 hours ago

انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط
- 2 hours ago

طالبان کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی
- 5 hours ago

حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 3 hours ago

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے
- an hour ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا
- 3 hours ago

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے
- 26 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 5 minutes ago

سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک، سعودی وزیر دفاع کی اردو ٹویٹ
- 6 hours ago

مریضوں کی طبی حالت اور ممکنہ بیماریوں کا اندازہ لگانے والا جدید اے آئی ماڈل تیار
- 4 hours ago

وزیراعظم سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ
- 5 hours ago

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ نتائج کا اعلان
- 5 hours ago