ٹی 20 ورلڈ کپ ، پاکستان کے خلاف میچ میں کوئی پریشانی نہیں ، ہیڈ کوچ نیوزی لینڈ ٹیم
چھ سے سات ٹیمیں ورلڈ کپ جیتنے کی پوزیشن میں ہیں

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ولینگٹن : ہیڈ کوچ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گیری سٹیڈ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ کی کوئی پریشانی نہیں ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اچھی تیاری میں ہیں اور پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ کریں گے۔ ہیڈ کوچ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا کہ ہمارا گروپ ٹف ہے اور ہماری نظر ایک وقت میں ایک میچ پر ہے، چھ سے سات ٹیمیں ورلڈ کپ جیتنے کی پوزیشن میں ہیں۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گزشتہ ماہ پاکستان آئی تھی لیکن پہلے ون ڈے سےکچھ دیر قبل بلیک کیپس نے سکیورٹی وجوہات کو جواز بنا کر دورہ منسوخ کر دیا تھا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







