اسحاق ڈار اور کلثوم نواز کی کورونا ویکسین جعلی انٹری، کیس ایف آئی اے کو ارسال
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سکنڈری ہیلتھ کی جانب سے کیس فوری طور پر ایف آئی اے کو ارسال کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز اور اسحاق ڈار کی کورونا ویکسین جعلی انٹری کے معاملے پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سکنڈری ہیلتھ کی جانب سے کیس فوری طور پر ایف آئی اے کو ارسال کردیا گیا اور ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کردیے گئے۔
سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ دونوں فیک انٹریز جمنیزیم میلسی، وہاڑی اور چیف ایگزیکٹیو آفس، ملتان سے درج کی گئیں ہیں، دونوں سینٹرز کے متعلقہ ویکسینیٹرز کی تفصیلات سائبر کرائم ونگ کو ارسال کر دی گئی ہیں،ہیلتھ انفارمیشن سروس ڈلیوری یونٹ کی جانب سے فیک انٹریز کی شناخت کی گئی۔
سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ این سی او سی کو فیک اینٹریز کے روک تھام کے لیے جامع تجاویز بھجوا دی ہیں، ڈیٹا انٹری سسٹم کو مزید بہتر اور مستحکم بنانے کے لئے مربوط نظام پر کام کیا جا رہا ہے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago






