Advertisement
پاکستان

بلوچستان کابینہ سے تین وزراء دو مشیروں کا مستعفی ہونے فیصلہ

کوئٹہ: وزاراء اور مشیروں نے اپنے استعفی ظہور بلیدی کو لکھ کر دے دئیے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان کابینہ سے تین وزراء دو مشیروں کا مستعفی ہونے فیصلہ

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلی بلوچستان جام کمال  سے اختلافات پر  ناراض ارکان نے  بڑا فیصلہ کرلیا،  بلوچستان کابینہ سے تین وزراء دو مشیروں کا مستعفی ہونے فیصلہ ،  وزاراء اور مشیروں نے اپنے استعفی ظہور بلیدی کو لکھ کر دے دئیے  ۔وزراء اور مشیروں کے علاوہ 4 پارلیمانی سیکرٹریزاستعفی جمع کرانے والوں میں شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں : لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

وزیر خزانہ ظہور بلیدی، سردار عبد الرحمان کھیتران اور اسد بلوچ استعفی جمع کرانے  والوں شامل ہیں جبکہ مشیروں میں اکبر آسکانی،محمد خان لہڑی شامل  ہیں ۔ 4پارلیمانی سیکرٹریز بشری رند ،رشیدبلوچ،سکندر عمرانی، ماہ جبین   شامل ہیں ۔اس سے قبل کابینہ سے سردار صالح بھوتانی پہلے ہی مستعفی ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ 14 ستمبر کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی تھی،وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف خلاف16ارکان اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرائی گئی  تھی۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement