Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کا فرنٹیئر فورس رجمنٹل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی :  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے رجمنٹ کی پیشہ ورانہ مہارت ، عمدہ آپریشنل کارکردگی اور جنگی اہلیت کی تعریف کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف کا فرنٹیئر فورس رجمنٹل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ ، آئی ایس پی آر

پاک فوج  شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ  کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس کے موقع پر آج فرنٹیئر فورس رجمنٹل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ رجمنٹل سینٹر پہنچنے پر ، انسپکٹرجنرل آرمزلیفٹیننٹ جنرل ماجداحسان اورکمانڈنٹ رجمنٹل سینٹرنےاستقبال کیا۔آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شرکاء سے خطاب کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف نے رجمنٹ کی پیشہ ورانہ مہارت ، عمدہ آپریشنل کارکردگی اور جنگی اہلیت کی تعریف کی۔  آرمی چیف نےرجمنٹ کی جنگی تیاریوں کوبھی سراہا۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی