فوجی ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی تیونس کے شہر گیبس میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 1:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق فوجی ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی تیونس کے شہر گیبس میں گر کر تباہ ہو گیا ہے،ہیلی کاپٹر معمول کی فوجی مشق کے دوران خرابی پیدا ہونے کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔
ترجمان وزارت دفاع محمد زکری کے مطابق یہ واقعہ رات کو ایک فوجی مشق کے دوران پیش آیا۔ ترجمان نے کہا کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے ایک ملٹری ٹیکنیکل ٹیم جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہے۔تیونس کے وزارت دفاع کے ترجمان محمد زکری کی جانب سے جاری بیان میں تینوں اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے تاہم حادثے کی وجہ، مقام اور ہیلی کاپٹر میں پیدا ہونے والی خرابی سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




