پروڈکشن سٹاف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے اداکارہ کو تین سے چار دن تک آرام کا مشورہ دیا ہے ، جبکہ فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے ۔


ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ بھروچا اپنی آنے والی نئی فلم جان ہٹ میں جاری کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نشرت بھروچا اپنی نئی فلم کے گانے کی شوٹنگ کررہی تھیں کہ ڈانس کے دوران ان کے پاؤں میں موچ آگئی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلم کے پروڈکشن سٹاف کے مطابق اداکارہ اپنی آنے والی نئی فلم جان ہٹ میں جاری کے لیے ہولی کے گانے کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کے پاؤں میں موچ آگئی۔
پروڈکشن سٹاف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے اداکارہ کو تین سے چار دن تک آرام کا مشورہ دیا ہے ، جبکہ فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ اداکارہ نشرت بھروچا پیار کا پنچ نامہ ، سونو کے ٹیٹو کی سوتئیٹی اور ڈریم گرل جیسی مشہور بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل





