انہوں نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے فن سے پاکستان کا نام روشن کیا۔ عماد صمدانی کی سو سے زائد پینٹنگز کی نمائش ہوچکی ہیں

شائع شدہ 8 months ago پر Feb 6th 2026, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعزاز حاصل کرنے والے مشہور آرٹسٹ عماد صمدانی لاہور میں انتقال کرگئے ۔
وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ان کی عمر پینسٹھ برس کے قریب تھی ۔
عماد صمدانی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر ٹاؤن والٹن کینٹ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، عماد صمدانی کو دس برس کی عمر سے پینٹنگ کا شوق تھا۔
انہوں نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے فن سے پاکستان کا نام روشن کیا۔ عماد صمدانی کی سو سے زائد پینٹنگز کی نمائش ہوچکی ہیں۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 15 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 19 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








