Advertisement
علاقائی

ہرنائی میں پی ڈی ایم اے امدادی سامان بھیج رہی ہے:وزیراعلیٰ

ہرنائی: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا گورنرظہورآغا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں پی ڈی ایم اے امددی سامان بھیج رہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہرنائی میں پی ڈی ایم اے امدادی سامان بھیج رہی ہے:وزیراعلیٰ

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ ڈی سی نے صوبائی حکومت یا دیگر امدادی اداروں کے آنے سے پہلے لوگوں کیلئے خوراک کی فراہمی  کا کام شروع کردیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ جس ضلع میں میڈیکل ٹیموں کی کمی ہے وہاں بھی بھیج رہےہیں،نقصانات کے بارے میں ڈی سی اورتحصیلدار اپنی رپورٹیں بنارہےہیں۔

جام کمال کا کہنا تھا کہ جیسے ہی انتظامیہ کی رپورٹ موصول ہوگی، لوگوں کے مالی نقصانات کا ازالہ شروع کردیں گے۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے شاہراہ ہرنائی کا4 ماہ پہلےاس کا سنگ بنیادرکھاہےیہ 7،8 ارب کا منصوبہ ہےاورانشا ء اللہ 2 سے ڈھائی سال میں مکمل ہو جائے گا ہرنائی شاہراہ اورملحقہ علاقوں کے لوگوں کیلئے سہولت ہوگی، اس بجٹ میں جولائی سے ہم نے بلوچستان کے ہر ڈی سی کو ریلیف کے کاموں کیلئے پیسے دئیے ہیں۔

گورنر بلوچستان ظہورآغا کا کہنا تھا کہ زلزلہ متاثرین کی امداد کے کام سےمطمئن ہیں، زلزلہ متاثرین کی امدادکا کام جاری ہے،این ڈی ایم اے نے سی 130 طیارے کے ذریعے،خوراک اور دیگر امدادی سامان بھیجا ہے۔این ڈی ایم اے نے اپنی میڈیکل ٹیم بھی بھیجی ہے۔ 

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 13 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 14 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
Advertisement