Advertisement

تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پولیس مقابلہ ، 1ڈاکو ہلاک، 3 راہگیر زخمی

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنزکا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو سے لوٹی گئے موبائل اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 11:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پولیس مقابلہ ، 1ڈاکو ہلاک، 3 راہگیر زخمی

تفصیلات کے مطابق  تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پولیس مقابلہ ہوا  ہے،مقابلے میں  پولیس اہلکار سمیت 03 راہگیر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ   ایک ڈاکو ہلاک ہوا ہے۔

ڈی آئی آپریشنز سہیل چودھری نے فرار ڈاکووں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ہے،ایس پی کینٹ جائے وقوعہ پر موجود،حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ 

سہیل چودھری نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار ارشد اور اعظم،  موبائل شاپ میں ای گیجٹس اور ملازمین کے کوائف بارے پڑتال کر رہے تھے۔ اسی دوران 03 ڈاکودکان میں داخل ہوئے،پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی۔ 

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق  ہلاک ڈاکو سے لوٹی گئے موبائل اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز  نے  اہلکار سمیت زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 13 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement