اسلام آباد:ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دبئی کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 12:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ دوبئی ملتوی کردیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے دوبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جگہ اب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دوبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کریں گے، وزیراعظم کی پاکستان میں مصروفیات کے باعث صدر عارف علوی ایکسپو 2020 میں شریک ہوں گے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 12 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





