ممبئی:عدالت نے بالی ووڈ کے کنگ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور 14 روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔


غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی ضمانت کی درخواست کو عدالت نے مسترد کردیا ہے۔ آریان خان کے کیس کا فیصلہ جمع کو سنایا جائے گا۔آریان خان کے وکیل کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی جسے عدالتی مجسٹریٹ نے مسترد کردیا اور آریان خان او دیگر 7 افراد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
گزشتہ روز نارکوٹکس کنٹرول بیورو(ایین سی بی) نے آریان کہ ضبط شدہ فون سے واٹس ایپ چیٹ کی مدد سے اہم شواہد حاصل کرلیے تھے، بھارتی میڈیارپورٹس کہ مطابق،این سی بی حکام نےآریان سمیت گرفتار شدہ 2 افرادکی واٹس ایپ چیٹ سے اہم اورکارآمد موادبرآمدکرنےکرنےکاانکشاف کیا تھا۔
این سی بی کامزید کہنا تھا کہ آریان نے واٹس ایپ چیٹ میں منشیات کی ادائیگی کے طریقہ کار پر بات چیت کی ہوئی ہے،اس کے لیے انہوں نے طرح طرح کہ کوڈز کا استعمال کیا ہے۔
خیال رہے کہ رواں ماہ کی 3تاریخ کو شاہ رخ خان کے بیٹے کو منشیات کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی ) نے گرفتار کیا تھا، آریان خان کو ممبئی کے ساحل سے دور کروز پر منعقد ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مارنے کے بعد تحویل میں لیا گیا تھا۔

خیبرپختونخوا :ضلع بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان:ضلع شیرانی میں پولیس اور لیویز تھانوں پردہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی
- 2 گھنٹے قبل

امریکاکا ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 13 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 13 گھنٹے قبل

یورپی ملک لکسمبرگ کا بھی فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ تنازع شدت اختیار کر گیا، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا عندیہ
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورے پر آج روانہ ہوں گے
- 34 منٹ قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 13 گھنٹے قبل
دنیا ئے موسیقی کے بادشاہ استاد امانت علی خان کو ہم سے بچھڑے 51 برس بیت گئے
- 20 منٹ قبل

جلال پور پیروالا کے قریب سیلاب سے متاثرہ ایم 5 موٹروے 5 مقامات پر متاثر
- 38 منٹ قبل

ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر پچھلے تین سالوں میں 28 لاکھ سے زائد افراد ملک چھوڑ گئے
- 2 گھنٹے قبل