Advertisement
پاکستان

حکومت کا شوکت ترین کو کے پی کےسے سینٹر منتخب کرانے کا فیصلہ 

اسلام آباد: حکومت کا شوکت ترین کو کے پی کےسے سینٹر منتخب کرانے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے پارٹی کے سنیئر رہنماو ں سے مشاورت شروع کردی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 5:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا شوکت ترین کو کے پی کےسے سینٹر منتخب کرانے کا فیصلہ 

ذرائع کے مطابق کس سینٹر سے استعفی لے کر نشت خالی کرائی جائےتاحال فیصلہ نہ ہوسکا، کسی بھی سینٹر خوشی سے استعفی دینیے کی آفر نہیں کی۔

6 ماہ میں شوکت ترین  کو کسی بھی نشت پر منتخب نہیں کیاجاسکا، 10اکتوبر کو شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین سینٹر منتخب ہونے تک بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے، سینٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین کو وفاقی وزیر بنایا جائے گا۔

شوکت ترین کو مشیر بنے کے بعد مختلف اہم کمیٹی کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے،ای سی سی سمیت دیگر کابینہ کمیٹیوں کی صدارت شوکت ترین کرنے کے اہل نہیں رہیں گے۔

آئین کے تحت وزیر اعظم کسی بھی غیر منتخب شخص کو  6 ماہ کے لئے وفاقی وزیر بنا سکتے ہیں ،شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت 10 اکتوبر کو پوری ہورہی ہے۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع