Advertisement

بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو شکست دےدی

لاہور: بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو چھ وکٹوں سے شکست دےدی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 5:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو شکست دےدی

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی ٹیم نے 156 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا،بلوچستان کی جانب سے کپتان امام الحق سب سے کامیاب بلے باز رہے۔

انہوں نے 46 گیندوں پر 64 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے،ان کی اننگز میں چھ چوکے شامل تھے،دیگر بلے بازوں میں عبداللہ شفیق 28 اور عمید آصف 20 رنز بناکر نمایاں رہے۔

خیبرپختونخوا کی جانب سے عمران خان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا خیبرپختونخوا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے تھے۔

خیبرپختونخوا کی جانب سے صاحبزادہ فرحان سب سے کامیاب بلے باز رہے،انہوں نے 49 گیندوں پر 78 رنز کی اننگز کھیلی جس میں نو چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

دیگر بلے بازوں میں اسرار اللہ 19 اور محمد رضوان 17 رنز بناکر نمایاں رہے،بلوچستان کی جانب سے جنید خان نے تین جبکہ نجیب اللہ اور عماد بٹ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement