Advertisement
علاقائی

حراسانی کیس: پی ٹی آئی خاتون رہنما کا سابق شوہر گرفتار

پولیس نےملزم پر اپنی سوتیلی بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کے تحت تھانہ گزری میں مقدمہ درج کیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حراسانی کیس: پی ٹی آئی خاتون رہنما کا سابق شوہر گرفتار

لاہور : پولیس نے تحریک انصاف کی رہنما لیلی ٰ پروین کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما لیلیٰ پروین کے سابق شوہر علی حسنین ایڈ ووکیٹ کو گزشتہ رات پولیس نے کارروائی کے بعد ڈیفنس توحید کمرشل سے گرفتار کیا ۔ 

پولیس نےملزم پر اپنی سوتیلی بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کے تحت تھانہ گزری میں مقدمہ درج کیا ہے ۔ 

اس موقع پر لیلیٰ پروین کا کہنا تھا کہ ملزم سے شادی پانچ سال قبل ہوئی تھی تاہم آٹھ ماہ قبل ملزم نے ان کی تیرہ سالہ بیٹی کو جنسی طور پر حراساں کیاتھا۔ جب کہ انہیں واقعے کے حؤالے سے رشتہ داروں نے آگاہ کیا ۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا