اسلام آباد : امریکہ کی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ وینڈی شرمن نے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی ہے۔


تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ وفود کی ملاقات میں باہمی امور اور خطے میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں معاشی تعاون ، تجارت، خطے کی سکیورٹی صورت حال اور افغانستان پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی بہتری کی خواہش کا اظہار کیا ۔
اس موقع پر معید یوسف نے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کی نئی عبوری حکومت سے بات کرنے اور روابط قائم رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی غیر قانونی زیر تسلط کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں خطے میں امن کے لیے خطرہ ہیں۔ امریکی وفد نے افغانستان سے انخلا اور افغان مہاجرین کی مدد کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا۔

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- an hour ago

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 3 hours ago

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- an hour ago

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 15 minutes ago

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 5 hours ago

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 2 hours ago

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 3 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 5 hours ago
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 18 minutes ago

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 3 hours ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- an hour ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 4 hours ago