لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے۔

.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلا ت کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج پھر چار ٹیمیں مدمقابل آئیں گی ، پہلے میچ میں سہ پہرتین بجے سنٹرل پنجاب کامقابلہ ناردرن سے ہوگا جبکہ دوسرامیچ رات ساڑھے سات بجے جنوبی پنجاب اورسندھ کے درمیان کھیلاجائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم سینٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے، سینٹرل پنجاب کے کپتان بابراعظم 71.5 کی اوسط سے 286 رنز بناکر اب تک ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر ہیں۔ ایونٹ میں ایک سنچری بنانے کے ساتھ ساتھ ٹی20 کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 7ہزار رنز بنانےوالے پہلے بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔نائب کپتان قومی ٹیم شاداب خان ناردرن کی قیادت کریں گے ۔
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں گزشتہ روز بلوچستان نے خیبرپختونخواکوچھ وکٹوں سے شکست دی ۔خیبرپختونخوانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں پرایک سوپچپن رنز بنائے ۔جواب میں بلوچستان نے ہدف انیس اعشاریہ چاراوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل








