نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ فیوچر ٹورز پروگرام ( ایف ٹی پی ) 2023 مکمل ہونے سے قبل دونوں بورڈز منسوخ دورے کو دوبارہ شیڈول کرنے پر رضامند ہیں ۔


ولینگٹن : نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کو ری شیڈول کیے جانے سے متعلق تصدیق کردی ۔
نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کادورہ ری شیڈول کرنے کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پی سی بی کےساتھ رابطے میں ہے اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو پی سی بی کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں ۔
نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ فیوچر ٹورز پروگرام ( ایف ٹی پی ) 2023 مکمل ہونے سے قبل دونوں بورڈز منسوخ دورے کو دوبارہ شیڈول کرنے پر رضامند ہیں ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے تک نیوزی لینڈ کی طرف سے اچھی خبر ملنے والی ہے ۔نیوزی لینڈ دورہ منسوخی کو دوبارہ ری شیڈول کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago









