اسپیکر بھارتیہ لوک سبھا کی چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت
بھارتی لوک سبھا کے اسپیکراوم بریلہ نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے نام خط ، دورہ بھارت کی دعوت دے دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 11:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپیکر بھارتیہ لوک سبھا نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت دیدی ہے، اسپیکر بھارتی لوک سبھا کی صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صدسالہ تقریب میں شرکت دعوت دی ہے۔
خط کامتن ہے کہ لوک سبھا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صدسالہ تقریب کا انعقاد 4دسمبرکوہوگا، صد سالہ تقریب سے بھارتی صدراوروزیراعظم نریندرا مودی خطاب کریں گے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 100 سالوں سے عوامی اخراجات کی پارلیمانی نگرانی کررہی ہے، صد سالہ تقریب میں آپ کی شرکت ہمارے لیےاعزازہوگا۔
ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے بھارتیہ لوک سبھا کی صد سالہ تقریب میں شرکت سےمتعلق مختلف حلقوں سے مشاورت شروع کردی ہے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 5 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



