لاہور: کرکٹ آسٹریلیا کےساتھ مزاکرات کے بعد انگلینڈ نے ایشزسیریزکیلئے اپنے مضبوط اسکواڈکااعلان کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں کورونا کی وجہ سے سخت پابندیوں کے بعدایشز سیریز ہونے کے امکان کم نظر آرہے تھے اور کرکٹرز کے اہلخانہ کو بھی تشویش کا اظہار تھا۔
انگلینڈ ٹیم کے کپتان نے کہا تھا کی اگر ان کے تحفظات دور ناکیئے گئے توانہیں دورہ منسوخ کرنا پڑسکتا ہے۔ تاہم آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے جمعہ کے روز ان کے خدشات کو دور کر دیا ہے اور اس طرح انگلینڈ اینڈ ویلز نے دورہ کی تصدیق کر دی ہے۔
انگلینڈ نے اپنے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا،روٹ اور بٹلر کا نام بھی اسکواڈ میں شامل ہیں تجربہ کار باؤلر باڈ اور اینڈرسن باؤلنگ شعبہ کو مضبوط بنائیں گے۔
انجری کے باعث جوفرا آرچر اور اولی اسٹون ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ معین علی کی ریٹائرمنٹ کہ بعد سپن باؤلنگ میں جیک لیچ اور ڈوم بیس کو شامل کیا گیا ہے۔
انگلش 17رکنی اسکواڈ میں جو روٹ (کپتان)، جوز بٹلر (نائب کپتان)، جیمز اینڈرسن، جونی بیئراسٹو، ڈوم بیس، اسٹورٹ براڈ، روری برن، زیک کراؤلے، حسیب حمید، ڈان لارینس، جیک لیچ، ڈیوڈ ملان، گریک اووٹن، اولی پوپ، اولی رابنسن، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 7 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago






