Advertisement
پاکستان

اسپیکر بھارتیہ لوک سبھا  کی   چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت 

بھارتی لوک سبھا کے اسپیکراوم بریلہ نے  چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے نام خط ، دورہ بھارت کی دعوت دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 11:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسپیکر بھارتیہ لوک سبھا  کی   چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپیکر بھارتیہ لوک سبھا  نے  چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت دیدی ہے، اسپیکر بھارتی لوک سبھا کی صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صدسالہ تقریب میں شرکت دعوت دی ہے۔

خط کامتن ہے کہ  لوک سبھا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صدسالہ تقریب کا انعقاد 4دسمبرکوہوگا،  صد سالہ تقریب سے بھارتی صدراوروزیراعظم نریندرا مودی خطاب کریں گے،  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 100 سالوں سے عوامی اخراجات کی پارلیمانی نگرانی کررہی ہے،  صد سالہ تقریب میں آپ کی شرکت ہمارے لیےاعزازہوگا۔

ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے بھارتیہ لوک سبھا کی صد سالہ تقریب میں شرکت سےمتعلق مختلف حلقوں سے مشاورت شروع کردی ہے۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 12 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت