Advertisement
تفریح

اسٹار ٹریک: 90سالہ اداکارولیم شٹنرکاخلاکا سفر کرنیوالے سب سے معمر شخص بن گئے

سائنس فکشن سیریز سٹار ٹریک کے کیپٹن کِرک  نے حقیقت میں خلا کا سفر کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 14th 2021, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹار ٹریک: 90سالہ اداکارولیم شٹنرکاخلاکا سفر کرنیوالے سب سے معمر شخص بن گئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس فکشن امریکی ٹیلی وژن سیریز اسٹار ٹریک کےاسٹار ولیم شٹنر نےحقیقت میں خلاکا سفر کرلیا۔اسپیس ایج سے 62میل سے زائد  بلندی سے ولیم نے زمین کا نظارہ کیا،  تقریباً چار منٹ تک زیروگریویٹی سےبھی  لطف اندوزہوئے۔

اسپیس ایج تک ولیم کا دو طرفہ سفرجیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن کےتیار کردہ خلائی جہازمیں 10 منٹ میں  مکمل ہوا۔بلیواوریجن عملے کے تین ارکان بھی  اس خلائی سفر میں ان کے ساتھ تھے۔

واپس زمین پر پہنچنے پر جیف بیزوس نے خود ان کا استقبال کیا کہاکہ ہیلو خلاباز، زمین پرخوش آمدید، 90سالہ کینیڈین اداکارولیم شٹنرکاخلاکا سفر کرنیوالے سب سے معمر شخص ہیں۔

Advertisement
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 2 days ago
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 17 hours ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 2 days ago
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 15 hours ago
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 20 hours ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 2 days ago
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس