ٹک ٹاک نے سخت کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2021ء کی دوسری سہ ماہی میں 81ملین سے زائد ویڈیوز حذف کیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے سخت کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2021ء کی دوسری سہ ماہی میں 81ملین سے زائد ویڈیوز حذف کردیں ہیں ، حالیہ کمیونٹی گائیڈ لائنزرپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ 93فیصد ویڈیوز پوسٹ کیے جانے کے محض 24گھنٹو ں کے اندر حذف کی گئیں جبکہ94.1فیصد ویڈیوزیورز کے رپورٹ کرنے سے پہلے حذف کی گئیں۔دنیا بھر میں حذف کی گئیں ویڈیوز کی تعداد کے اعتبار سے پاکستان دوسرے نمبر رہا۔
ٹِک ٹاک نے جولائی میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جو خود بخود ایسے مواد کو ہٹا دیتی ہے جو مائنر سیفٹی ، جنسی سرگرمیوں ، پرتشدد اور گرافک مواد اور غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق ٹک ٹاک کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ایپ خاص طور پر اس قسم کے مواد کے لیے آٹومیشن کا استعمال کرتی ہے ۔ٹِک ٹاک کے پاس اپنی حفاظتی ٹیم میں انسانی کانٹینٹ موڈریٹر بھی ہیں جو رپورٹ شدہ مواد کا جائزہ لیتے ہیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل








