Advertisement

امریکا اور چین کے مابین کشیدگی بڑھ گئی،حملے کا عندیہ دے دیا

امریکا اور چین کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ۔امریکا نے تائیوان کے معاملے پر چین کو بڑی دھمکی دیدی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 22 2021، 11:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا اور چین کے مابین کشیدگی بڑھ گئی،حملے کا  عندیہ دے دیا

تفصیلات کے مطابق امریکا نے اپنے سیاسی حریف چین کو بڑی دھمکی دیتے ہوئے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اگر تائیوان پر حملہ کیا تو اس کا دفاع کریں گے ۔ 

 امریکی صدر نے مزید کہا کہ امریکا نے اتحادیوں کی حفاظت کا مقدس عہد کیا ہوا ہے، جس طرح نیٹو اتحادیوں کی حفاظت کر رہے ہیں، ایسے ہی تائیوان کی بھی حفاظت بھی کریں گے۔جبکہ چین کا اس پر پہلے سے ہی موقف ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ہے، کسی ملک کا تائیوان سے متعلق بیان ریڈ لائن کو کراس کرنا ہوگا۔

 واضح رہے کہ چین اور امریکا کے درمیان یہ کوئی پہلی مرتبہ کشیدگی نہیں ہوئی بلکہ اکثر و بیشتر ہی ان کے درمیا ن کشیدگی ہوتی رہتی ہے  

Advertisement
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 16 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 3 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 دن قبل
Advertisement