مذہبی تنظیم کا لانگ مارچ، وزارت داخلہ کا انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا حکم ۔ وزارت داخلہ نے لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 4:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے داتا صاحب، شاہدہ سمیت نئے اور پرانے راوی پل کے علاقہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کی ہدایات کیں۔ انٹرنیٹ سروسز مذکورہ علاقوں کے 5 کلومیٹر کے اطراف میں معطل رہیں گی ۔ وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کیلئے پی ٹی اے حکام کو ہدایات دیں۔
یاد رہے گزشتہ روز وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو لاہور کے علاقے سمن آباد، شیرا کوٹ اور نواں کوٹ ، گلشن راوی، سبزہ زار اور اقبال ٹاؤن میں بھی فوری طور پر انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی ہدایت کی تھی۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 16 منٹ قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



