Advertisement
پاکستان

افغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے پاکستان امریکہ معاہدہ، ترجمان دفتر خارجہ کی تردید 

اسلام آباد :  ترجمان دفترخارجہ  نے پاکستان اورامریکہ کےمابین معاہدے کو باقاعدہ شکل دینے کے حوالے سے امریکی جریدے کی خبروں کی تردید کی ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے پاکستان  امریکہ  معاہدہ، ترجمان دفتر خارجہ کی تردید 

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے  افغانستان میں فوجی  آپریشن کیلئے پاکستانی فضائی حدودکے استعمال  کے دعوی کی خبروں کی تردید کردی ۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق  پاکستان اورامریکہ کے مابین ایسے کسی معاہدے پربات چیت نہیں ہورہی ، پاکستان اورامریکہ کا علاقائی سلامتی اورانسداد دہشت گردی پردیرینہ تعاون ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کاکہنا ہے کہ  پاکستان اورامریکہ میں  باقاعدہ مشاورت جاری ہے۔ 

خیال رہے کہ امریکا کے سرکاری نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ  افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان معاہدے کی تکمیل کے  قریب پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کے سرکاری نشریاتی ادارے سی این این   کاکہنا ہے کہ  پاکستان کے ساتھ افغانستان میں فضائی  حدود کے استعمال پر جوبائیڈن انتظامیہ نے امریکی اراکین کانگریس کو پاکستان کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے سے آگاہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

افغانستان میں فوجی آپریشن ، امریکا اور پاکستان معاہدے کی تکمیل کے  قریب

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
Advertisement