Advertisement

تائیوان  میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

تائی پے:یورپی میڈیٹیرین سیسمولوجیکل سینٹر (ای ایم ایس سی)  شمالی وسطی تائیوان میں اتوار کی صبح 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 24th 2021, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تائیوان  میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

ابتدائی اطلاعات کے مطابق  تائیوان میں اتوار کی صبح 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،  زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر (25 میل) تھی۔  زلزلے کا مرکز یلان کاؤنٹی ہال سے 22.7 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

زلزلے کی شدت کئی ملحقہ علاقوں میں محسوس کی گئی ، جن میں یلان کاؤنٹی ، ہوالین کاؤنٹی ، نیو تائی پے سٹی ، تاؤوان سٹی ، تائی پے سٹی ، تائچونگ سٹی ، نانٹو کاؤنٹی ، سینچو کاؤنٹی ، کیلونگ سٹی ، میاولی کاؤنٹی ، اور سینچو شہر شامل ہیں۔

ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی