دبئی : پاکستانی ٹیم کے فینز کی دعائیں، پاکستان بمقابلہ بھارت ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے میچ کا جنون تمام شائقین کرکٹ کے سر پر سوارہوگیا۔ پاکستان بمقابلہ بھارت ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پاکستانی ٹیم کے فینز کی پاکستانی ٹیم کیلئے دعائیں۔
ٹویٹ میں لکھا کہ میدان میں گیارہ کھلاڑی اتریں گے لیکن ان کے پیچھے 22 کروڑ لوگوں کی دعائیں ہوں گی۔
In Sha Allah we will win. Our prayers and best wishes are with green shirts??????
— Physicist ? (@physicist222) October 24, 2021
"Records are made to be broken"#ICCT20WorldCup#PakVsInd#GreenShirtsWillWin#BabarAzam pic.twitter.com/uxLn0RuZbV
پاکستانی ٹیم کے مداح مومن ثاقب ایک رات پہلے ہی دبئی سٹیڈیم پہنچ گئے۔ کہتے ہیں یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے، اس سٹیڈیم میں سونامی آئے گا، پاکستانی ٹیم تاریخ رقم کرے گی۔
ٹوئٹر پر پاکستانی فینز کی جانب سے دلچسپ تبصرے اورتصاویر شیئر کی جارہی ہیں ۔
Now Who did this?#PakVsInd pic.twitter.com/YEahlEEghk
— Asif Kamal ?? ❤?? ?? ?? (@kamal_asifkamal) October 24, 2021
LT sab back in form.?❤️#PakVsInd #T20WorldCup pic.twitter.com/ZDSX4nlLGg
— JahanZaib (@JahanZaibb_) October 23, 2021
Your next task is to beat Pakistan* #PakVsInd pic.twitter.com/CLMmxdhbnZ
— AysannoT??? (@aysan_says) October 23, 2021
Seriously! I Want to see this again.
— Kenzie Dawson (@KenziDawson) October 23, 2021
Hopefully Pakistan will win.#PakVsInd #T20WorldCup2021 pic.twitter.com/3BQfQqhqAC
آئی سی سی بھی پاک بھارت میچ کے فیور میں مبتلا ہوگئے۔ ٹویٹر پر ویڈیو جاری کر دی۔
The world is watching.
— ICC (@ICC) October 24, 2021
Tonight in Dubai, India and Pakistan go toe-to-toe.#INDvPAK | #T20WorldCup pic.twitter.com/ynIzBry0ha
ویڈیو میں پاکستان اور بھارت کے میچوں کی جھلکیاں دکھائی گئیں۔ لکھا روایتی حریفوں کے درمیان پریشر،پیشن اور رائرلوری دیدنی ہے۔ آج دبئی میں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ دنیا دیکھ رہی ہے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago






