Advertisement
پاکستان

پاک فوج امن کیلئےخدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے ، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام 

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارےجوانوں نےہرآزمائش کی گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 24th 2021, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج امن کیلئےخدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے ، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اقوام متحدہ کی 76ویں سالگرہ پر  پاک فوج  کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج انسانیت کی خدمت کی عظیم تاریخ کی حامل ہے، پاک فوج نے ملک کے بانیوں کے وژن کی روشنی میں دنیا میں امن کی خاطر جانیں نچھاور کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے امن کارروائیوں کی حمایت انیس سو ساٹھ میں شروع کی۔کانگو میں اپنا پہلا دستہ تعینات کیا۔  پاک فوج  کے پیس  کیپر اب تک اٹھائیس ممالک کے چھیالیس امن مشنز میں حصہ لے چکے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر  کہا ہے کہ پاک فوج امن کے لیے خدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔ہمارے جوانوں  نے ہرآزمائش کی گھڑی میں قربانیاں دیں، عالمی امن کےفروغ کیلئےہماری قربانیاں دنیاکےسامنےہیں۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement